terrorist fires in harnai 16

افسوسناک واقعہ ، دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد جاں بحق

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم تخریب کاروں کی فائرنگ3مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے -فائرنگ کے بعد مزدوروں کے کیمپ کو آگ بھی لگا دی گئی ۔
لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی کے نواحی علاقے ناکس میں نامعلوم افراد نے سبیہرنائی ریلوے لین پر کام کرنے والے مزدور کو فائرنگ کرکے(تین) مزدوروں کو جاں بحق کر دیا جبکہ ایک زخمی بھی ہو گیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد مزدوروں کے کیمپ کو آگ لگا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں