bill gates 30

بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے،اب دنیا کا امیر ترین شخص کون ہے؟اثاثوں کی مالیت کتنے سو ارب ڈالرز ہے، بلوم برگ انڈیکس کے تازہ اعداد و شمار سامنے آگئے

نیویارک(آئی این پی)بلوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا تاج جیف بیزوس کے سرپرسجا دیا ۔بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں ۔
بلنیئرانڈیکس میں جیفبیزوس نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے بل گیٹس نوے ارب ڈالرز سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مالک جیف بیزوس نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ ارب ڈالر کا بزنس کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں