Bangladesh-Premier-League by pw news 13

بی پی ایل میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا ،کل ایک میچ کھیلا جائیگا

ڈھاکا ( سی پی پی )بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج )جمعرات کو آرام کا دن ہے اور کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میںجمعرات کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، لیگ میں 8 دسمبر کو ایک میچ ایلیمینیٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ ایک میچ کوالیفائر ون کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 دسمبر کو کھیلا جائےگا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں