بیجنگ (آئی این پی/زنہوا) چینی کرنسی رینمنبی (آرایم بی ) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 239بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.5207ہو گئی ۔
یہ بات چین کے غیرملکی زرمبادلہ کےتبادلہ کے کاروباری نظام نے بتائی ہے ، چین کی غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلے کی کھلی منڈ ی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز اپنی مرکزی شرح تبادلہ سے شرح میں دو فیصد کمی بیشی کرنے کا اختیارہے-
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]