ا-coffee 29

صحت مند رہنے کیلئے ہر روز یہ کام دن میں 3سے 4 مرتبہ کریں،طبی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ

لندن( آن لائن)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ تین سے چار کپ کافی پینا صحت کیلئے مفید ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے پر نشر ہونے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ساؤتھ ایمپٹن کے ماہرین نے کافی کے انسانی جسم پر پیدا ہونے والے اثرات کے بارے میں ڈیٹا جمع کیا جس میں 200 تحقیقات شامل تھیں اور ان میں بیشتر مشاہداتی تھیں۔ایسے افراد جو تقریباً تین کپ روزانہ کافی پیتے ہیں ان میں کافی نہ پینے والوں کی نسبت دل کی بیماریاں لاحق ہونے یا ان سے موت کا خطرہ کم ہوتا

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں