kohli 28

ویرات کوہلی کی شادی کی انگوٹھی گلے میں ڈال کر پریکٹس

کیپ ٹاؤن (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپ ٹاؤن میں شادی کی انگوٹھی گلے میں ڈال کر پریکٹس کی۔ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرماکی شادی گزشتہ ماہ اٹلی میں ہوئی تھی ۔شادی سے قبل ان دونوں کی منگنی کی رسم ادا کی گئی تھی جس میں کوہلی اور انوشکا نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی تھی۔
کیپ ٹاؤن میں میچ پریکٹس کے دوران کوہلی نے یہ ہی انگوٹھی گلے میں پہن لی اور ان کی تصویر وائرل ہوگئی، بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلاکیپ ٹاؤن (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپ ٹاؤن میں شادی کی انگوٹھی گلے میں ڈال کر پریکٹس کی۔ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرماکی شادی گزشتہ ماہ اٹلی میں ہوئی تھی ۔
شادی سے قبل ان دونوں کی منگنی کی رسم ادا کی گئی تھی جس میں کوہلی اور انوشکا نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی تھی۔کیپ ٹاؤن میں میچ پریکٹس کے دوران کوہلی نے یہ ہی انگوٹھی گلے میں پہن لی اور ان کی تصویر وائرل ہوگئی، بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں