Pakistan-Steel-Mill 23

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

کراچی(این این آئی)وزارت صنعت، نجکاری اور خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے لیے سرجوڑ لیے۔بحالی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں بینکوں اور گیس کے واجبات کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہاسٹیل مل کے ملازمین کے بقایاجات اور تنخواہوں کی ادئیگیاں بھی پہلے مرحلے میں شامل ہیں۔دوسرے مرحلے میں اسٹیل مل کو فعال کرکے پیداوار شروع کرنا شامل ہے۔نجکاری کمیشن نے منصوبے کے خدوخال پر کام شروع کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں