pakistan-vs-new-zealand 30

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ 13 جنوری کو کھیلا جائے گا

ڈونیڈن (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 13 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 16 جنوری کو ہیملٹن اورپانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔
یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل ہے۔ نیوزی لی نڈ نے ولنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں 61 رنز اور نیلسن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں